ایجوکیشن

تلنگانہ پالی سیٹ کے نتائج جاری _ نتائج دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں

حیدرآباد _ 13 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ پالی سیٹ  کے نتائج جاری کردئے گئے ہیں اسٹیٹ ٹیکنیکل ایجوکیشن کمشنر نوین متل نے نتائج جاری کیے ۔ پالی سیٹ ایم پی سی میں 75.73 فیصد امیدوار اور ایم بی  پی سی میں 75.81 فیصد کامیاب ہوئے۔ امیدوار ویب سائٹس https://polycet.sbtet.telangana.gov.in https://polycetts.nic.in

پر نتائج دیکھ سکتے ہیں۔ دریں اثنا، نوین متل نے اعلان کیا کہ پالی ٹیکنک داخلوں کا نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button