جنرل نیوز

ڈاکٹر آصف علی، گلوبل پریسیڈنٹ IJFF حیدرآباد لوٹ گئے

ریاض ۔ کے این واصف

سعودی عرب کے مختصر دورے کے بعد گلوبل پریسیڈینٹ انٹرنیشل جرنلسٹ فریٹرنٹی فورم ڈاکٹر آصف بدھ کی صبح ریاض سے حیدرآباد لوٹ گئے۔ ڈاکٹر آصف 21 مارچ کو فورم کے ریاض چیاپٹر کی دعوت پر IJFF کی سالانہ ڈائری کی رسم اجراء تقریب میں شرکت کے لئے آئے تھے۔

 

ڈاکٹر آصف نے اس دوران عمرہ اور زیارت مدینہ منورہ کی سعادت بھی حاصل کی۔ ریاض میں مصروف ترین ایام گزارنے کے بعد آصف علی کو IJFF کے اراکین نے 3 اپریل کی صبح الودع کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button