ایجوکیشن

تلنگانہ، پیر سے اسکولی نصابی کتابیں کی جائیں گی فروخت

حیدرآباد: اسکولی نصابی کتابیں پیر سے پورے تلنگانہ میں فروخت کے لیے دستیاب ہوں گی۔ یہ نصابی کتابیں تمام اضلاع میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشنل آفیسرز (DEOs) اور پرائیویٹ پرنٹرز/پبلشرز کے ڈسٹری بیوشن سنٹرس کے ذریعہ بک شاپس پر فروخت کی جائیں گی۔

گورنمنٹ ٹیکسٹ بک کے پریس ڈائریکٹر ایس سرینواس چاری نے بتایا کہ پرائیویٹ اسکول انتظامیہ، والدین اور طلباء اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور بک شاپس/تقسیمی مراکز سے  ایم آر پی پرخرید‌سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button