تلنگانہ

معروف صحافی جناب نسیم عارفی کی آج رات تدفین

حیدرآباد :جناب نسیم عارفی صاحب سینئیر و ممتاز و معروف صحافی کا آج انتقال ہو گیا۔نماز جنازہ آج ہی بعد عشاء 9 بجے یا ساڑھے 9 بجے شب مدینہ مسجد بانو نگر، واٹر ٹینک روڈ سنتوش نگر حیدرآباد میں ادا کی جائیگی۔

 

 

تدفین قریبی قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں اہلیہ محترمہ کے علاوہ 3 فرزندان منیب عمران خوری – راشد فرحان غوری اور نجیب عرفان غوری اور دو دختران شامل ہیں
تفصیلا کیلئے فون
9848980483-7893219888
پر رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button