ایجوکیشن
تلنگانہ ٹی ای ٹی امتحان کی فائنل ” کی ” جاری _ یکم جولائی کو نتائج

ٹیچر اہلیت ٹیسٹ (TET) فائنل کی جاری کر دی گئی۔ ٹی ای ٹی کنوینر رادھاریڈی نے چہارشنبہ کو فائنل ” کی ” جاری کی۔ یکم جولائی کو ٹی ای ٹی کے نتائج کے جاری ہونے والے ہیں ۔ ٹی ای ٹی کے نتائج اس ماہ کی 27 تاریخ کو جاری کیے جانے والے تھے لیکن فائنل کی کی اجرائی میں تاخیر ہونے کی وجہ سے نتائج کو ملتوی کردیا گیا تھا