ایجوکیشن

27 جون کو جاری کئے جائیں گے ٹیٹ کے نتائج

حیدرآباد: تلنگانہ میں ٹیٹ امتحان کا پرامن انعقاد عمل میں آیا۔ پیپر1 میں 90.62 فیصد اورپیپر2 میں 90.35 فیصد امیدواروں نے شرکت کی۔ مجموعی طورپرامتحان میں 90 فیصد امیدواروں نے شرکت کی۔ ٹیٹ کنوینرنے بتایا کہ نتائج اس مہینے کی 27 تاریخ کو جاری کئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button