ایجوکیشن

تلنگانہ ٹی ای ٹی ( TET) کے نتائج یکم جولائی کو جاری ہوں گے

حیدرآباد _ 28 ،جون ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ٹیچر اہلیتی ٹیسٹ TET  کے نتائج کی تاریخ کا اعلان ہے ۔ ریاستی وزیر تعلیم سبیتا اندرریڈی نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی ہے کہ وہ یکم جولائی کو ٹی ای ٹی کے نتائج جاری کریں ۔

سبیتا اندرریڈی نے آج اپنے دفتر میں  محکمہ تعلیم کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر وزیر تعلیم نے ٹی ای ٹی کے نتائج  بغیر کسی تاخیر کے یکم جولائی کو جاری کرنے کی ہدایت دی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button