جرائم و حادثات

ہیڈ فونس لگا کر مارننگ واک۔ ٹرین کی ٹکر،نوجوان کا ہاتھ الگ ہو کر گر پڑا

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے مکتھل ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں ایک نوجوان نے اپنے بائں ہاتھ سے محروم ہوگیا۔

 

مقامی لوگوں کے مطابق مکتھل منڈل کے اپرپلی گاؤں کا نوین کمار ریڈی ہر روز کی طرح آج بھی مارننگ کے لیے گیا ہوا تھا،وہ کانوں میں ایر فون لگائے ریلوے ٹریک پر چل رہا تھا۔

 

اسی وقت وہاں سے ایک ٹرین گززرہی تھی اور ٹرین نے نوجوان کو ٹکر دے دی جس کے نتیجے میں نوین کمار کا بایاں بازو جسم سے الگ ہو کر پٹری پر گر پڑا۔ مقامی لوگوں نے نوجوان کو علاج کیلئے ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button