ایجوکیشن

دسویں جماعت کے نتائج کی تاریخ کا اعلان

حیدرآباد: دسویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 30 جون کی صبح ساڑھے 11 بجے نتائج جاری کئے جائیں گے۔ ریاستی وزیرتعلیم سبیتا اندرا ریڈی نتائج جاری کریں گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button