تلنگانہ

حیدرآباد میں الکٹرک اسکوٹرکو لگ گئی آگ- ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: شہرمیں ایک الکٹرک اسکوٹر کو آگ لگ گئی۔ وکرم نامی شخص ڈیلیوری پارٹنرکے طورپرکام کیا کرتا ہے۔ دو ماہ قبل اس نے الکٹرک اسکوٹر خریدی تھی۔ کل شام وہ ریسٹورینٹ سے آرڈر لے کرجارہا تھا کہ ایل بی نگرکے پاس اچانک گاڑی رک گئی۔ اس نے کافی کوشش کی لیکن گاڑی اسٹارٹ نہیی ہوئی اس نے کافی کوشش کی کہ اس دوران اچانک گاڑی کی بیاٹری سے دھواں نکلنے لگا اوردیکھتے ہی دیکھتے اسکوٹرجل کرخاکسترہوگئی۔ واضح رہے کہ نظام آباد اوروجئے واڑہ میں بھی اس طرح کے حادثات پیش آچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button