دلیپ کمار ہاسپٹل سے ڈسچارج

ممبئی _ بالی  ووڈ کے افسانوی اداکار دلیپ کمار کو اتوار کو ہاسپٹل سے ڈسچارجکردیاگیا، ان کی اہلیہ سائرا بانو نے اس بات کی اطلاع دی۔دلیپ کمار کو ریگولر چیک اپ  کی وجہ سے جمعہ کو ہاسپٹل میں داخل کیا گیا تھا۔ سائرہ بانو نے بتایاکہ دلیپ کمار صاب ٹھیک ہو رہے ہیں اور انہیں اسپتال سے  ڈسچارج کر دیا گیا ہے