انٹرٹینمنٹ

کٹرینہ کیف نے وکی کوشل سے کرلی شادی

 

کٹرینہ کیف نے وکی کوشل سے کرلی شادی _ راجستھان میں ہوئی یہ شادی 

حیدرآباد _ بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل نے شادی کرلی ۔ گزشتہ چند دنوں سے محبت کرنے والے یہ جوڑے نے جمعرات کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ ان کی شادی چند مہمانوں کی موجودگی میں ہوئی۔ یہ تقریب راجستھان کے سکس سینس فورٹ میں منعقد ہوئی۔ وکی کوشل اور کٹرینہ کیف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنی شادی کی تصاویر شیئر کرکے خوشی کا اظہار کیا۔ کئی فلم شخصیات اور سیاسی قائدین نے دولہا اور دلہن کو مبارکباد دی۔ ان کی شادی کی تصاویر اس وقت گردش کر رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button