انٹرٹینمنٹ
مس انڈیا ہرناز سندھو نے مس یونیورس کا خطاب جیت لیا

مس انڈیا ہرناز سندھو نے مس یونیورس کا خطاب جیت لیا
حیدرآباد _ مس انڈیا ہرناز سندھو نے مس یونیورس کا خطاب جیت لیا۔ ہرناز سندھو اسرائیل میں منعقدہ مس یونیورس 2021 کے مقابلے کی فاتح قرار دی گئی ۔ 21 سال بعد ہندوستان کو مس یونیورس کا خطاب حاصل ہوا ہے۔ لارا دتہ نے آخری بار 2000 میں مس یونیورس کا ٹائٹل جیتا تھا۔