انٹرٹینمنٹ

سونو سود نے حیدرآباد کے آٹو ڈرائیور کی کردی خواہش پوری : دیکھیں دلچسپ ویڈیو

حیدرآباد _  بالی ووڈ کے اداکار و مشہور سماجی کارکن سونو سود آج حیدرآباد پہنچ کر شہر کے ایک آٹو ڈرائیور ونود سے ملاقات کرتے ہوئے اس کی خواہش پوری کردی۔جو سونو سود کے فلاحی کاموں سے متاثر ہو کر ان سے ملاقات کرنے چند دن قبل ممبئی روآنہ ہوا تھا لیکن وہاں اس کی سونو سود سے ملاقات نہیں ہو سکی۔لیکن ونود نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے سونو سود سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی تھی

آج سونو سود نے ونود کی خواہش پوری کرنے حیدرآباد پہنچ گئے اور کچھ دیر ونود سے اس کے آٹو میں بیٹھ کر باتیں کیں۔ان کے درمیان ہوئی دلچسپ باتوں کا ویڈیو دیکھیں۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button