انٹرٹینمنٹ

سابق کرکٹر عرفان پٹھان کے گھر ایک اور بچے کا جنم _ دوسرے بیٹے کا نام ہے۔۔۔۔

سابق کرکٹر عرفان پٹھان کے گھر ایک اور مرد بچے کا جنم _ دوسرے بیٹے کا نام ہے۔۔۔۔ 

حیدرآباد _ 28 دسمبر ( اردو لیکس) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر عرفان پٹھان کے گھر آیک اور مرد بچے کا جنم ہوا ہے عرفان پٹھان نے خود اس کی اطلاع ٹیوٹر پر دی۔انہوں نے کہا کہ ان کی اہلیہ صفا نے دوسرے بچہ کو جم دیا ہے جس کا نام سلیمان خان پٹھان رکھا گیا ہے عرفان پٹھان نے بتایا کہ ماں اور  بچہ دونوں صحت مند ہیں

 

سال 2020 میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے عرفان پٹھان نے 4 فروری 2016 کو مکہ مکرمہ میں ایک حیدرآبادی لڑکی صفا بیگم سے شادی کی تھی انھیں پہلے بھی بیٹا ہوا تھا جس کا نام عمران خان پٹھان ہے اور آج دوسرا بیٹا ہوا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button