اداکارہ سائرہ بانو کی طبیعت خراب _ آئی سی یو میں ہورہا ہے علاج

ممبئی _ مشہور اداکارہ سائرہ بانو کی طبیعت خراب ہوگئی ہے اور وہ ممبئی کے ہندو جا ہاسپٹل میں شریک ہیں۔ذرائع کے مطابق تین دن قبل سائرہ بانو کو سینہ میں تکلیف کے باعث ہاسپٹل منتقل کیا گیا تھا جہاں بلڈ پریشر میں مسلسل اضافہ کے باعث آئی سی یو میں علاج کیا جا رہا ہے واضح رہے کہ سائرہ بانو کے شوہر دلیپ کمار کا چند ماہ قبل انتقال ہوگیا تھا