انٹرٹینمنٹ

بگ باس سیزن 16 کی تیاریاں شروع۔ سلمان خان کریں گے میزبانی

ممبئی: ٹی وی شو بگ باس کے سیزن 16 کیلئے تیاریاں شروع ہوچکی ہیں۔ شائقین اس سال ہونے والے مقابلہ میں حصہ لینے والوں کے ناموں کا بے چینی سےانتظار کر رہے ہیں۔ بگ باس کا یہ 16 واں سیزن ہے اور اس بار بھی سب کے پسندیدہ سلمان خان شو کی میزبانی کر رہے ہیں۔ بگ باس کا 16 واں سیزن 2 اکتوبر سے شروع ہونے والا ہے۔ پچھلے 15 سال سے بگ باس کو شائقین کی طرف سے کافی پیار مل رہا ہے اور لوگ اس شو کو بہت پسند بھی کر رہے ہیں۔ لیکن اس سیزن کے لیے شائقین کو مزید 4 ماہ انتظار کرنا پڑے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button