تلنگانہ

حیدرآباد نمائش کی تاریخ میں توسیع

حیدرآباد: حیدرآباد نمائش کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے اب یہ 14 اپریل تک جاری رہے گی ۔نمائش سوسائٹی کے ذمہ داران نے بتایا کہ8 اپریل کو نمائش ختم ہونے والی تھی تاہم اسٹال مالکین کی درخواست پر اس میں توسیع کی گئی ہے البتہ 9 اور 10 اپریل کو نمائش بند رہے گی 11 اپریل سے اس کا دوبارہ آغاز ہوگا۔ نمائش کے اوقات 4 بجے شام تا11 بجے رات رہیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button