جنرل نیوز

کھمم میں 11 مارچ کو جلسہ عظمت قرآن مجید

مولانا محمد سعید احمد صاحب قاسمی بانی و ناظم مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم کھمم کی اطلاع کے بموجب بتاریخ 11 مارچ بروز ہفتہ بوقت نماز عصر تا عشاء بمقام احاطہ دارالعلوم کھمم میں جلسہ عظمت قرآن مجید کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے جلسہ کی صدارت مولانا مفتی محمد جلال الدین صاحب قاسمی ناظم مدرسہ امداد العلوم کھمم کریں گے مہمانان خصوصی کی حیثیت سے حیدرآباد دکن کے معروف علمائے کرام حضرت مولانا محمد غیاث احمد رشادی صاحب صدر صفا بیت المال انڈیا حیدرآباد حضرت مولانا احمد عبید الرحمن صاحب ناظم مدرسہ امداد العلوم ٹرسٹ کے علاوہ مقامی علمائے کرام کے بھی خطابات ہونگے نوٹ خواتین کے لئے پردے کا معقول نظم رہے گا

متعلقہ خبریں

Back to top button