جرائم و حادثات

بندروں کے خوف نے لی ایک شخص کی جان

پرکاشم: ریاست آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم میں بندروں کے خوف سے ایک شخص کی جان چلی گئی۔ موضع مرکا پورم کے کونڈے پلی میں کاشی نامی مزدورایک زیرتعمیرعمارت میں مشن ورکرکی حیثیت سے کام کررہا تھا۔ اس دوران بندروں کا جھنڈ وہاں پہنچ گیا۔ بندروں کے حملہ کے امکانی خوف سے وہ پریشان ہوگیا اورپاوں پھسلنے کے نتیجہ میں وہ بلندی سے گرگیا اوراس کی موت ہوگئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button