تلنگانہ

حیدر آباد میں سڑکوں پر کچرا جلانے والوں کو جرمانے

حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں سڑکوں پر کچرا جلانے والوں کو جرمانے عائد کئے جارہے ہیں۔ چندا نگر کےجی ایچ ایم سی کے حکام نے ایک فوڈ کورٹ کے مالک کو  دس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا کیونکہ اس نے سڑک پر کچرا جلایا تھا،اسی طرح ایک اور دکاندار کو بھی جرمانہ عائد کیا گیا۔ علاوہ ازیں اسی علاقے کے ایک اور مقام پر سڑک پر ردی جلانے والے کو دو ہزار فائن ڈالا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button