جرائم و حادثات

چوٹ اوپل کی فلم تھیٹرمیں لگی آگ،شائقین کرشماتی طورپرمحفوظ

بھونگیر: ریاست تلنگانہ کے ضلع یادادری بھونگیرمیں ایک سینما تھیٹرمیں آگ لگ گئی۔ یہ حادثہ چوٹ اوپل میں واقع انجی ریڈی تھیٹرمیں پیش آیا۔ آگ لگتے ہی تھیٹرمیں موجود شائقین کو کامیابی کے ساتھ باہرنکال دیا گیا۔ فائرانجنوں کو طلب کرکے آگ پرقابو پایا گیا۔ فوری طورپرآگ لگنے کی وجہہ پتہ نہیں چل سکی۔ پولیس اس پورے معاملہ کی چھان بین کی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button