انٹر نیشنل

کناڈا جانے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری

نئی دہلی: ہندوستان کچھ زمروں کے لیے کناڈا میں ویزا خدمات دوبارہشروع کرے گا۔ ان زمروں میں Entry ویزا، بزنس ویزا، میڈیکل ویزا اور کانفرنس ویزا شامل ہیں۔

 

Ottawa میں بھارتی ہائی کمیشن کے ذریعے جاری ایک بیان کےمطابق اس سلسلے میں کناڈا کے حالیہ اقدامات کو مدنظر رکھے ہوئے سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

بیان کے مطابق Ottawa میں بھارتیہ ہائی کمیشن اور ٹورنٹو و وینکور میںقونصل جنرل کو کچھ سکیورٹی وجوہات کے مدنظر عارضی طور پر ویزا خدمات کو معطل کرنا پڑاتھا۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button