جرائم و حادثات

بریکنگ نیوز۔ تلنگانہ کے سنگاریڈی میں بھیانک حادثہ 5 ہلاک

سنگاریڈی: ریاست تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں آج رونما بھیانک سڑک حادثہ میں 5 افرد ہلاک ہوگئے۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق پلکل منڈل چاوٹکورکے پاس یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتارلاری نے کار کو ٹکردے دی جس کے نتیجہ میں پانچ افراد کی موقع پرہی موت ہوگئی۔ ان تمام کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا گیا ہے۔ مرنے والوں کی شناخت امبا داس، پدما اور6 سالہ وویک کی حیثیت کرلی گئی ہے جبکہ دیگردو ان کے رشتہ دار بتائے گئے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ وہ تمام ہاسپٹل سے واپس ہورہے تھے کہ یہ حادثہ پیش آیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button