انٹر نیشنل

کابل ایرپورٹ سے پروازیں دوبارہ بحال

نئی دہلی: طالبان کے قبضہ کے بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے تجارتی پروازیں دوبارہ بحال ہو گئی ہیں۔ پینٹاگن کے ترجمان کے مطابق امریکی افواج نے اب ہوائی اڈے پر فضائی ٹریفک کنٹرول کی ذمہ داری سنبھال لی ہے، جسے افغان ہم منصبوں کی حمایت حاصل ہے۔ تجارتی پروازیں جاری ہیں البتہ اس میں کچھ تاخیر ہورہی ہے۔
اتوار کو طالبان کابل میں داخل ہوئے جس کے بعد صدر اشرف غنی نے اپنے استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے ملک چھوڑ دیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button