جنرل نیوز

نوسالہ سوم جماعت کی طالبہ عشیرہ فائق نے رکھا روزہ

شہرنظام آباد محلہ آٹونگر سے تعلق رکھنے والی معصوم بچی عشیرہ فائق بنت شیخ سلمان نے انتہای شوق وذوق کے ساتھ رمضان المبارک کا تیرہواں روزہ رکھا والدین دادادادی کے علاوہ نانانانی اوردیگر اقرباء نے پھول اورکپڑوں کا ہدیہ کرتے ہوے دلی مبارکباددی اور نیک تمناؤں کااظہارکیا اللہ پاک اس بچی کو نیک اورصالحہ بناے عمر دراز کے ساتھ ساتھ دین ودنیا کی بھلائیاں مقدر فرماے واقعة رمضان المبارک ہے ہی ایسا مہینہ کہ جس میں بالغ مردوخواتین تو روزہ رکھتے ہی ہیں لیکن معصوم وغیرمکلف بچوں میں بھی روزے رکھنے کا رجحان ایک خوش آئند بات ہے اللہ پاک ہر مسلمان بچہ اوربچی کو توفیق دے اورجو اس مجاہدہ کے ساتھ اپنے رب کی خوشنودی کی خاطر اپنا شوق دکھلارہے ہیں اللہ پاک اس کو قبول فرماکر نیک ہدایت اورصراط مستقیم پر گامزن رہنے کا ذریعہ بناے آمین

دعاگو

شیخ مشیق داداعبدالحبیب نانا

متعلقہ خبریں

Back to top button