نیشنل

8 نومبر کو مکمل چاند گہن

نئی دہلی: جزوی سورج گہن کے بعد کولکتہ اورہدوستان سمیت دنیا کے بعض مقامات پر 8 نومبرکو مکمل چاند گہن ہوگا۔ ماہرفلکیات کے مطابق ہر جگہہ چاند گہن پوری طرح سے نہیں دیکھا جاسکے گا۔ لاطینی امریکہ کے بعض ممالک سے گہن کا جزوی حصہ دیکھا جاسکے گا۔ چاند گہن ہندوستانی معیار وقت کےمطابق دوپہر 2 بج کر39 منت پر شوع ہوگا اورقریب سہ پہر تین بج کر 46 منٹ پر یہ اپنی انتہا کو پہنچے گا۔ مکمل گہن کا اختتام شام قریب پانچ بج کر 11 منٹ پرہوگا جبکہ جزوی گہن آخرکار شام 6 بج کر 19 منٹ پر ختم ہوگا۔ گہن کا مکمل وقت دوپہر دو بج کر 39 منٹ سے رات 8 بج کر 19 منٹ ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button