ریٹیل صنعت میں روزگار پر مفت سمینار

حیدرآباد: ریٹیل صنعت میں روزگار کے مواقع کے زیرعنوان ایک 9 اکتوبر ہفتہ کو شام 4 تا 6 بجے وی آئی پی انٹرنیشنل اسکول ٹولی چوکی چوراہے پر منعقد ہوگا۔ انٹر اور ڈگری اور مینجمنٹ کے طلبہ اس سمینار میں شرکت کرسکتے ہیں جس کا اہتمام سی ای ایف اور بزنس مینجمنٹ اینڈ ٹریننگ کنسلٹنسی turnkey bs نے کیا ہے۔ اس مفت سمینار میں دلچسپی رکھنے کے خواہشمند افراد واٹس ایپ نمبر 8341505095 اپنا نام درج کراسکتے ہیں۔