ایجوکیشن

گریجویٹس، انجینئرس اور مینجمنٹ طلبہ کے لئے مفت اسپوکن انگلش و سافٹ اسکل کلاسس

حیدرآباد۔ 7 جون (راست) گریجویٹس، انجینئرنس اور مینجمنٹ طلبہ کے لئے مفت اسپوکن انگلش اور سافٹ اسکل کلاسس کا اہتمام کیا گیا ہے۔ کریئٹیو ایجوکیشن فاؤنڈیشن (سی ای ایف) کے زیراہتمام یہ کلاسس 9 جون سے شروع ہوں گی۔ انٹیگرل فاؤنڈیشن اسکول (آئی ایف ایس) ٹولی چوکی پر ان جماعتوں کے اوقات شام 7 بجے سے رات 8:30 بجے ہوں گے۔ مفت رجسٹریشن کے لئے فون نمبر 8341505095 پر نام اور اہلیت روانہ کی جاسکتی ہیں۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button