جرائم و حادثات

باپ بیٹے کو پلایا گیا پیشاب

نئی دہلی: راجسھتان کے بارمورمیں دلت باپ بیٹے پرحملہ کرکے انھیں پیشاب پلایا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ بجراد پولیس اسٹیشن کے تحت واقع موضع گوہد کا تالا میں پیش آیا۔ موضع کے کرانہ دکان کے مالک رائے چند میگھوال اوراس ے بیٹے رمیش پراس وقت حملہ کیا گیا جب وہ سامان خرید رہے تھے۔ حملہ آور15 تھے۔ انھوں نے حملہ کے بعد باپ بیٹے کو پیشاب پینے پرمجبورکیا۔ پولیس کو شبہ ہے کہ پرانی دشمنی کے نتیجہ میں یہ حملہ کیا گیا ہے۔ پولیس اس پورے معاملہ کی چھان بین کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button