تلنگانہ

حیدرآباد میں کتے کا حملہ،لڑکی گر پڑی۔ واقعہ کا ویڈیو وائرل

حیدرآباد: شہر میں آوارہ کتوں کے حملے عام بات ہو گئی، یہ کتے  بچوں اور عام لوگوں پر حملہ کررہے ہیں۔ منگل کی صبح ایک آوارہ کتے نے نوجوان لڑکی پر حملہ کر دیا جو شہر کے علاقے نانک رام گوڑہ میں لینکو ہلز کے قریب اپنے دوستوں کے ساتھ موجود تھی۔ کتا اچانک وہاں آیا اور اس نے لڑکی کے پاؤں کو کاٹ لیا جس کے ساتھ ہی لڑکی توازن کھو کر نیچے گرپڑی، وہاں موجود لوگوں نے کتے کو مار بھگایا اور زخمی لڑکی کو ہاسپٹل لے جایا گیا، اس واقعہ سے متعلق تمام مناظر سی سی کیمرے میں ریکارڈ ہو گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button