جنرل نیوز

وقارآباد ضلع کے عازمین حج کی ٹیکہ اندازی اور سوٹ کیس کی تقسیم

حیدرآباد: بتاریخ 14 جون بروز منگل صبح 11 بجے بمقام نیشنل فنکشن حال تا نڈورمیں ضلع وقارآباد کے عازمین حج کے لیے ایک تربیتی پر گرام معہ طعام منعقد ہوگا۔ اس موقع پر ضلع وقار آباد کے عازمین حج کی ٹیکہ اندازی عمل میں آئے گی اور حج کمیٹی کی جانب سے فراہم کردہ سوٹ کیسس مولا نا محمد یوسف زاہد صاحب چیر مین کھادی اینڈ ویج بورڈ حیدرآباد اور جناب حافظ محمد فیاض علی صاحب مینجنگ ڈائریکٹرالمیز ان ٹورس اینڈ ٹراویس حیدرآباد کے ہاتھوں تقسیم کیے جاینگے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button