تلنگانہ

حیدرآباد کے کالج میں ریاگنگ

حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافات میں واقع ایک نامورکالج میں سینئرطلباء کی جانب سے جونیرطالب علم کے ساتھ ریاگنگ کا واقعہ پیش آیا۔ انڈین اسکول آف بزنیس کے ہاسٹل میں ریاگنگ کرتے ہوئے جونیرکے ساتھ یہ حرکت کی۔ کسی نے اس منظرکی خفیہ طورپرفلمبندی کی اوروہ سوشل میڈیا پروائرل ہوگیا۔ ویڈیو میں دیکھا اورسنا جاسکتا ہے کہ سینئرس جونیرکے ساتھ غلط الفاظ کا استعمال کررہے ہیں۔ جیسے ہی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوا صارفین نے اسے ریاستی وزیرکے تارک راما راو اورپولیس کو ٹیگ کرتے ہوئے کاروائی کا مطالبہ کیا جس کے بعد انتظامیہ نے حرکت میں آتے ہوئے 12 طلباء کو معطل کردیا ہے۔ پولیس بھی اس پورے معاملہ کی جانچ کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button