اسپشل اسٹوری

میری شادی 26 اپریل کو ہے۔دس روپئے کی نوٹ پرمعشوقہ نے لکھا عاشق کے نام پیغام

نئی دہلی: انٹرنیٹ پران دنوں ایک دس روپئے کی نوٹ کی تصویرتیزی کے ساتھ وائرل ہورہی ہے جس پرایک لڑکی نے اپنے عاشق کیلئے ایک پیغام لکھا ہے۔ وپل نامی ایک صارف نے یہ تصویرٹویٹرپرپوسٹ کی ہے۔ دس روپئے کی نوٹ پرلڑکی نے اپنے عاشق کیلئے لکھا کہ اس کی شادی طئے کردی ہے لہٰذہ وہ اسے اپنے ساتھ کہیں لے کرچلا جائے۔ یہ پیغام کسم نامی لڑکی نے وشال کیلئے لکھا ہے۔ لڑکی نے لکھا کہ 26 اپریل کو اس کی شادی مقرر کردی گئی ہے۔ کرنسی نوٹ پرلکھا یہ پیغام تیزی کے ساتھ وائرل ہورہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button