نیشنل

لڑکیوں کوچوٹی ڈالکرآنا ہوگا کالج اورسیلفی پربھی لگی پابندی

بھاگلپور: ریاست بہارکے بھاگلپورمیں واقع سندراوتی مہیلا ودھیالیہ میں طالبات کیلئے بعض قواعد لاگو کئے گئے ہیں۔ طالبات کو یہ ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنے بالوں کی چوٹی بنا کرکالج آئیں۔ اس کے ساتھ ہی ساتھ ان کیلئے ڈریس کوڈ لازمی قراردیا گیا ہے اوراحاطہ کالج میں سیلفی پرپابندی لگادی گئی ہے۔ کالج کے پرنسپل نے واضح کیا کہ کھلے بال رکھ کرکالج آنے والی طالبات کو کالج میں داخل ہونے کی اجازت نہیں رہے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button