نیشنل

مگرمچھ سڑک پرآگئی ۔کرناٹک میں واقعہ

بنگلور: ریاست کرناٹک کے وجئے پورہ ضلع کی سڑک پر اچانک ایک مگرمچھ نمودار ہوا۔ مقامی لوگوں نے مگرمچھ کو دیکھ کر مقامی افراد چوکس ہوگئے اوراسے رسیوں سے باندھ دیا گیا۔بعد میں پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس اورجنگلات کے حکام وہاں پہنچ گئے اورمگرمچھ کو دریائے کرشنا میں چھوڑ دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button