تلنگانہ

تلنگانہ میں دسویں جماعت کا امتحان لکھنے والےطلباء کو آرٹی سی کی خوشخبری

حیدرآباد: تلنگانہ میں 10 ویں جماعت کے امتحانات کا پیر سے آغاز ہورہا ہے۔ طلبا کی سہولت کے لئے آر ٹی سی کی جانب سے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ اس مہینہ کی 23 تاریخ سے یکم جون تک 10 ویں جماعت کا امتحان لکھنے والے طلبا کو مفت سفر کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔طلبا کے لئے ضروری ہے کہ وہ کنڈیکٹر کو ہال ٹکٹس دکھائیں۔ جموعی طور پر 9 ہزار275 طلبا 10 ویں جماعت کے امتحان مںی شرکت کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button