جرائم و حادثات

ضلع وقارآباد میں آتشزدگی کا واقعہ

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع وقارآباد میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ پرگی گنج میں آج صبح کی اولین ساعتوں میں ٹی وی میکانک اور ٹیلرشاپ میں اچانک آگ لگ لگئی۔ مقامی افراد کی اطلاع پرفائربریگیڈ کے عملہ نےآگ بجھانے کا کام کیا۔ دونوں دکانات میں رکھا پورا سامان جل کرخاکسترہوگیا۔ شبہ کیا جاتا ہے کہ شارٹ سرکٹ آگ لگانے کی وجہہ ہے۔ فوری طورپرنقصان کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button