تلنگانہ

رمضان المبارک میں مسلم ملازمین کو ایک گھنٹہ قبل گھرجانے کی اجازت

حیدرآباد: ماہ رمضان المبارک کے آغاز کے پیش نظر ریاست کے مسلم ملازمین کے کام کے اوقات میں راحت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ احکامات کے مطابق سرکاری دفاتر میں برسرخدمت ملازمین کو ایک گھنٹہ قبل گھر جانے کی اجازت دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ تین یا چار اپریل سے رمضان المبارک کا آغاز ہونے والا ہے۔اسی کے پیش نظر یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button