نیشنل

15 تا 18 سال کی عمر کے بچوں کے ٹیکوں سے متعلق حکومت کی اہم اطلاع

نئی دہلی: حکومت 15 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کو ٹیکوں سے متعلق بعض خبروں کو غلط قراردیا ہے۔ حکومت نے کہا ہے کہ میڈیا کی کچھ خبریں گمراہ کن ہے جن میں یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ 15سے 18 سال کی عمر کے بچوں کے لیے کوویکسین ٹیکہ کو ڈبلیو ایچ او کی طرف سے ایمرجنسی استعمال کی منظوری نہ دئیے جانے کے باوجود اس کی اجازت دے دی گئی ہے۔ صحت کی مرکزی وزارت نے کہا کہ اِسطرح کی خبریں انتہائی غلط معلومات پر مبنی ہے اور حقیقت سے کوسوں دور ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button