ایجوکیشن

گروپ 1 درخواستیں داخل کرنے کی آج آخری تاریخ

حیدرآباد: تشکیل تلنکانہ کے بعد پہلی مرتبہ گروپ ون کےلئے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے اور آج درخواستوں کے ادخال کی آخری تاریخ ہے۔ قبل از وقت طئے شدہ شیڈول کے مطابق 31 تاریخ کو درخواستوں کے ادخال کا وقت ختم ہورہا تھا تا ہم امیدواروں کی خواہش کے مطابق آخری تاریخ میں توسیع کی گئی۔ خواہشمند امیدوار آج رات بارہ بجے تک درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button