این آر آئی

ریاض میں سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کی استقبالیہ تقریب

ریاض ۔ کے این واصف

کنوینر آل انڈیا اسٹیرنگ کمیٹی ریاض محمد ضیغم خاں کے مطابق 24 فروری 2023 کو سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کے اعزاز میں ایک استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ کراؤن پلازہ (سابق ریاض پیالس) میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں شرکت کے خواہش مند دعوت نامہ حاصل کرنے کے لئے درجہ ذیل کمیٹی ممبرز سے رابطہ کریں۔

ابرار حسین 0502438819

محمد مبین 0506837027

نیاز احمد 0545127000

سنتوش شٹی 0595629163

شہاب کوٹوکاڈ 0564195323

کمیونٹی ممبرز جو اس تقریب میں سفیر ہند کو گلدستہ یا شال پیش کرنا چاہتے ہیں وہ اپنے نام مندرجہ بالا کمیٹی اراکین کے پاس لکھوائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button