ہیلت

حیدرآباد میں الیکٹرو ہومیوپیتھی کے ذریعہ کورونا کے علاج پر سیمنار

حیدرآباد_ الیکٹرو ہومیوپیتھی میڈیسن کے ذریعہ کورونا کا علاج کس طرح کیا جا سکتا ہے اس سلسلے میں الیکٹرو ہومیوپیتھی کے ڈاکٹروں کے لئے دو روزہ سیمنار اور ورک شاپ کا حیدرآباد میں اہتمام کیا گیا۔دو  روزہ پروگرام 11اور 12 اگست 2021 کو حیدرآباد کے کاچی گوڑہ میں واقع پرائیڈ ریذیڈنسی میں منعقد ہوا۔  ای ایچ پریکٹس آف میڈیسن تلنگانہ ، اے آر میڈیکل کالج چانگواڑہ مدھیہ پردیش نے  انڈیا لائٹ اینڈ ہیل ایجوکیشنل سوشل ویلفیئر سوسائٹی گورنمنٹ ریگ نمبر 415/2020 کے ساتھ مل کر کاچی گڈا پرائیڈ ریذیڈنسی حیدرآباد میں اہتمام کیا۔
.
اس موقع پر اے آر میڈیکل کالج کے صدر ڈاکٹر محمد عبدالرشید قادری اور اے آر ممبر / فیکلٹی ڈاکٹر ابھے کمار شریواستو اور کور آرگنائزرز ڈاکٹر درویش ، ڈاکٹر نذیر اور ڈاکٹر صدیق باشا کو اے آر میڈیکل کالج اور حیدرآباد کے ایڈمنسٹریٹرز نے الیکٹرو ہومیوپیتھی میڈیسن کے تعلق سے تفصیلی روشنی ڈالی ۔ اس سیمنار اور ورک شاپ میں ڈاکٹر ایاز ، ڈاکٹر مظہر حسین اور ڈاکٹر مرزا اکرام اللہ بیگ رضوان اور دیگر نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button