ہیلت

بچوں کو دی جائے گی ایک ہی ڈوز _ بھارت بائیو ٹیک کو ملی اجازت

حیدرآباد _ 26 دسمبر ( اردو لیکس) بچوں کو کوویگزین ویکسین دینے کی بھارت  بائیوٹک کمپنی کو ڈی سی جی آئی نے منظوری دی ہے۔ DCGI نے ہنگامی استعمال کے لیے بھارت بائیو ٹیک کی تیار کردہ کوویگزین دینے کی منظوری دے  دی۔ بھارت بائیو ٹیک نے 12 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کے لیے  کووِڈ ویکسین تیار کی ہے۔ بھارت بائیوٹیک نے انکشاف کیا ہے کہ یہ ویکسین بچوں اور بڑوں کے لیے ایک ہی خوراک میں دستیاب ہے۔ یہ کورونا کی نئی شکل ڈیلیٹا وائرس اور اومیکرون پر بھی مؤثر طریقے سے کام کرتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button