ہیلت

تلنگانہ میں کورونا کے کیسوں میں ہورہا ہے اضافہ

حیدرآباد۔،3جولائی (اردولیکس ) تلنگانہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 516 نئے کیس درج ہوئے ہیں جس کے بعد ریاست بھر میں اب تک کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 8 لاکھ ایک ہزار 922 ہوگئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 4,111 ہے۔سب سے زیادہ کورونا کے کیسیس گریٹر حیدرآباد میں درج ہوئے ہیں جہاں 261 کیس درج ہوئے جب کہ 5 اضلاع گدوال، ناگرکرنول، نارائن پیٹ، نرمل اور ورنگل رورل میں ایک بھی کیس درج نہیں ہو

متعلقہ خبریں

Back to top button