جرائم و حادثات

امریکی خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت ریزی۔ریاست کیرالہ میں شرمناک واقعہ

نئی دہلی: امریکہ سے کیرالہ آنے والی ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت ریزی کا شرمناک واقعہ پیش آیا۔44 سالہ امریکی خاتون کولم میں واقع ایک آشرم 22 جولائی کو آئی ہوئی تھی۔

 

 

 

31 جولائی کو وہ تنہا سمندر کے ساحل پر گئی ہوئی تھی کہ اس وقت وہاں دو افراد پہنچے‌ انہوں نے خاتون کو شراب یعنی رم پلائی اور اس کے بعد جیسے ہی اسے نشہ ہو گیا نوجوان امریکی خاتون کو اپنی موٹر سائیکل پر بٹھا کر سنسان مقام پر لے گئے۔

 

 

 

ملزمین نےخاتون کی اجتماعی عصمت ریزی کی گئی۔ یکم اگست کو پولیس سے خاتون نے شکایت کی جس پر پولیس نے دو ملزمین کو حراست میں لے لیا مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button