جنرل نیوز

اوٹکور اردو بھون میں نوجوانانِ سلفی نگر کی جانب سے یوم آزادی تقریب

اوٹکور : 15 اگسٹ (اردو لیکس) اوٹکور مستقر کے اردو بھون میں نوجوانانِ سلفی نگر کی جانب سے یوم آزادی تقریب عظیم الشان پیمانے پر منائی گئی۔ تقریب کا آغاز حافظ و قاری محمد حنیف کی قرات کلام سے ہوا۔ جلسہ کی صدارت جناب محمد منیر گدوال نےکی جبکہ مہمان خصوصی کی حیثیت سے جناب عبدالخالق قوال صدر جامع مسجد پنچ’ جناب عباد الرحمن صاحب نائب سرپنچ’ شیخ سمیع وارڈ ممبر’ اسماعیل مقصود’ افتخار علی گدوال ودیگر معززین کے علاوہ اولیائے طلباء کی کثیر تعداد موجود تھی

متعلقہ خبریں

Back to top button