تلنگانہ

کورٹلہ اسمبلی حلقہ کے بنڈہ لنگا پور کو منڈل کا درجہ دینے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا اعلان

جگتیال _ 7 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے کورٹلہ اسمبلی حلقہ کے بنڈہ لنگا پور گاوں کو منڈل کا درجہ دینے کا اعلان کیا ہے جگتیال کے موتے میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے کہا کہ رعیتو بندھو کی امداد اگلے دس دنوں میں کسانوں کے کھاتوں میں جمع کر دی جائے گی۔ انہوں نے جگتیال ضلع کے تمام اسمبلی حلقوں کی ترقی کے لئے دس دس کروڑ روپے منظور کرنے کا اعلان کیا

متعلقہ خبریں

Back to top button