ہندستان نے ایک دن میں ایک کروڑ سے زیادہ ویکسن کی خوراک دے کر ایک تاریخی سنگ میل حاصل کیا

ہندستان نے ایک زبردست کامیابی حاصل کرتے ہوئے کل کووڈ 19 ویکسین کی ایک کروڑ سے زیادہ خوراکیں دیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 1,03,35,290ٹیکے لگائے گئے اور اس طرح ہندستان میں کووڈ 19 کے ٹیکے لگانے کی مجموعی تعداد 62.29کروڑ سے زیادہ ہو گئی (622989134) ۔ یہ آج صبح سات بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ 6719042 سیشنوں میں یہ تعداد حاصل ہوئی ۔

آج صبح آٹھ بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق یہ اس طرح ہے :

HCWs1st Dose1,03,56,871
2nd Dose83,25,399
 

FLWs

1st Dose1,83,16,341
2nd Dose1,29,59,237
 

Age Group 18-44 years

1st Dose23,84,30,359
2nd Dose2,46,73,492
 

Age Group 45-59 years

1st Dose12,80,70,436
2nd Dose5,23,07,413
 

Over 60 years

1st Dose8,57,02,692
2nd Dose4,38,46,894
Total62,29,89,134

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ 19ٹیکہ کاری کی رفتار کو بڑھانے اور اس میں وسعت لانے کا عزم کیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 31،374 مریضوں کی شفا یابی کے بعد (عالمی وباء کے آغاز کے بعد سے ) بڑھ کر 3،18،52،802 ہوگئی ہے۔ اس کے نتیجے میں ہندستان شفایابی کی شرح 97.56 فی صد صد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001DSPR.jpg

مرکز اور ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام والے علاقوں کی لگاتار اورمربوط کوششوں کے سب لگاتار 62دنوں سے روزانہ کے نئے کیسوں کی تعداد پچاس ہزار سے کم ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002AWOT.jpg

ایکٹو کیس لوڈ اس وقت 3،59،775 ہے۔ اس وقت ایکٹو کیسز ملک میں مجموعی پوزیٹو  معاملوں کا 1.10 فیصد ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003PN68.jpg

ملک بھر میں ٹسٹنگ کی گنجائنش و صلاحیت لگاتار بڑھائی جا رہی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 1761110ٹسٹ کیےگئے۔ اب تک بھارت میں مجموعی طور پر 51.68کروڑ ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔

ملک میں ٹسٹ کی گنجائش بڑھائی گئی ہے اور پوزیٹو کی ہفتہ وار شرح 2.19 فی صد گزشتہ 64دنوں سے تین فیصد سے کم رہی۔ روزانہ کی پوزیٹوٹی شرح  2.66 ہے ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004CY4C.jpg