جنرل نیوز

اوپن اسکول کی کتابیں اردو میں مہیا کرنے تلنگانہ اوپن اسکول سے آیئٹا تلنگانہ کا مطالبہ

میدک 4دسمبر (اردو لیکس نیوز)(ابو فیضان میدک)آئیٹا تلنگانہ کے ایک وفد محمد عبد المجیب صاحب کی صدارت میں تلنگانہ اوپن اسکول کے ذمداروں سے ملاقات کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اوپن اسکول میں داخلہ لینے والے اردو میڈیم کے طلباء کو اردو میں جلد سے جلد کتابیں مہیا کرایے ۔ طلباء کو کتابیں بر وقت نہ ملنے سے تعلیمی سال ضا ئع ہو رہا ہے اور بہت سے طلباء فیل ہو رہے ہیں ۔ ڈائیرکٹر نے تیقن دیا کہ دسویں تک کتبیں پہنچ چکے ہیں اگر نہ ملیں ہو۔ تو اطلاع کریں کاروائی کی جائے گی ۔ محمد عبد المجیب صاحب ریاستی کنوینر نے عوام سے اپیل بھی کی ہے کہ وہ اوپن اسکول سے فائدہ اٹھایں۔ اور اپنی تعلیم مکمل کریں ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button